Site icon Daily Pakistan

ترک صدر طیب اردوان کا تباہ حال غزہ کیلئے شاندار اعلان

ترک صدر طیب اردوان کا تباہ حال غزہ کیلئے شاندار اعلان

ترک صدر طیب اردوان کا تباہ حال غزہ کیلئے شاندار اعلان

انقرہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے جنگ بند ی کے بعد غزہ میں ہسپتالوں ، اسکولوں اور دیگر تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اگر جنگ بند ہوجاتی ہے تو ان کا ملک غزہ میں ہسپتالوں ، اسکولوں اور دیگر تباہ شدہ انفراسٹر کچر کی تعمیر نو کیلئے کوشش کرے گا۔ انہوں نے برلن کے دورے سے واپسی پراپنے طیارے میں صحافیوں کو بتایا اسرائیل کی طرف سے والی تباہی کی تلافی کیلئے جو بھی ضروری ہوگا کرینگے۔

Exit mobile version