Site icon Daily Pakistan

ترک صدر کی انقرہ میں حماس رہنما محمد اسماعیل درویش سے ملاقات

ترک صدر کی انقرہ میں حماس رہنما محمد اسماعیل درویش سے ملاقات

ترک صدر کی انقرہ میں حماس رہنما محمد اسماعیل درویش سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں حماس رہنما محمد اسماعیل درویش سے ملاقات کی ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق ملاقات میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان، ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالین اور دیگر حماس عہدیداران بھی شریک تھے۔ملاقات میں غزہ اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

Exit mobile version