Site icon Daily Pakistan

تسبیح میرے پاس بھی ہے پڑھتا ہوں پر بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا

تسبیح میرے پاس بھی ہے پڑھتا ہوں پر بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا

تسبیح میرے پاس بھی ہے پڑھتا ہوں پر بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا

مینار پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب میں نواز شریف نے ملک وقوم کی سلامتی وخوشحالی کیلئے دعا ئیں بھی کرائی ۔ان کا کہنا تھاکہ تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن سب کے سامنے نہیں پڑھتا اسوقت پڑھتا ہوں جب کوئی دیکھ نہ رہا ہوں ، بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا۔انہوں نے دعا کی یہ اللہ ہمیں مشکلات سے نکال ، جوانوں کو باعزت روزگار دے ، بچوں کو پڑھنے لکھنے کی توفیق دے ، اللہ ہمارے گناہوں کو معارف فرمائے ،جوغلطیاں ہوگئی ہیں اللہ ان کو معاف فرمائے اور نظر کرم عطا فرمائے، شرکا سے کہا کہ وہ دل سے آمین کہیں ،100 بار دن میں درود شریف پڑھیں ، سو شا م میں۔نواز شریف کا کہتا تھا کہ ندامت کا ایک آنسو زندگی کے سارے گناہ دھو دیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ اللہ کا نام پڑھتے ہوئے دل میں کھوٹ نہیں ہونا چاہیے ۔

Exit mobile version