بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.2°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

تمام بینکس آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ، اسٹیٹ بینک

Monday, 1 July, 2024

آج یکم جولائی کو بینک ہالی ڈے کی باعث ملک بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک ہالی ڈے کے باعث تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اس روز تمام مالیاتی ادارے اپنے اکانٹس کلوز کریں گے، جس کے لیے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے مگر کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *