Site icon Daily Pakistan

جائیداد کا تنازع، چچا نے دو بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا

جائیداد کا تنازع، چچا نے دو بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا

جائیداد کا تنازع، چچا نے دو بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا

سرگودھا کے چک نمبر 103 شمالی میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل جبکہ 3 افراد کو زخمی کردیا۔ ملزمان فرار ہوگئے، تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کی واردات اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر کی۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version