Site icon Daily Pakistan

حوثی باغیوں کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثی باغیوں کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثی باغیوں کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثی فوجیوں نے اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ۔ اسرائیل ، حماس تنازع بارے حوثی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کیساتھ تجارت کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے اور کسی بھی تجارتی جہاز کو اسرائیل نہیں پہنچنے دینگے ۔یمنی حوثی فوج اب تک متعدد بحری جہاز اغوا کرچکی ہے اور اب انہوں نے تجارت کی غرض سے اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے ۔

Exit mobile version