Site icon Daily Pakistan

حکمرانوں کا ایجنڈا عوام کی خدمت نہیں اپنے کیسز ختم کروانا ہے،شاہ محمود قریشی

انصاف کا جھنڈا اب بھی ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی

انصاف کا جھنڈا اب بھی ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم کو 700 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منی بجٹ لایا جا رہا ہے، 170 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا ایجنڈا عوام کی خدمت نہیں اپنے کیسز ختم کروانا ہے، سازش کے تحت ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نے مزید کہا کہ عمران خان ہی ملک کو اندھیروں سے روشنی میں لا سکتے ہیں۔

Exit mobile version