Site icon Daily Pakistan

حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کردیئے

حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کردیئے

حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کردیئے

حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئے۔حکومتی رہنماں نے دعوی کیا ہے کہ مولانا آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی حمایت کریں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم ایک جامع پیکیج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی، آئینی عدالت کے لیے ججز کی تقرری کا طریقہ کار بھی مرتب کیا جا رہا ہے۔آئینی عدالت کے لیے نئے ججوں کی تعیناتی ہوگی، آئینی عدالت بنانے کا مقصد عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ بلاول اور مولانا فضل الرحمان نے متنازعہ معاملات کو حل کیا۔

Exit mobile version