بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

حکومت پاکستان نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا

Monday, 20 March, 2023

حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم سے کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارف سے بھی زکوۃ منہا کی جائے گی. وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ کا رواں سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا . اس حوالے سے ادارے کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم سے کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکٰوة کی کٹوتی کی جائےگی اس سے کم رقم رکھنے والے افرادکو زکوۃ کٹوتی سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *