بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.3°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

خضدار ، ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق

Sunday, 16 April, 2023

بلوچستان کی خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ پر تھے اور عید کی چھٹیوں پر لسبیلہ جارہے تھے ۔رپورٹس کے مطابق حادثہ کا ر اور مخالف سمت سے آنیوالے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ،افسوسناک حادثے میں جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *