بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب صورتحال، بجلی کے منصوبے رک گئے

Thursday, 12 January, 2023

خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب صورت حال کے باعث پن بجلی کے منصوبے رک گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق سوات کے گورکن اورشانگلہ کے کروڑہ ہائیڈرو پاور سٹیشنز پر کام بند ہو گیا ہے، کام گزشتہ سال مئی سے چینی انجینئرز کے جانے کے بعد بند ہوا۔11.8 میگاواٹ کے کروڑہ ہائیڈر و پاورسٹیشن پر گزشتہ سال 20 مئی سے کام بند پڑا ہے جبکہ سوات گورکن مٹلتان 84 میگاواٹ پر بھی چین کے انجینئرز نے گزشتہ سال کام چھوڑ دیا تھا۔علاوہ ازیں شانگلہ کے کروڑہ ہائیڈرو پاورسٹیشن پر تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے مگر آج تک اس کا افتتاح نہیں کیا جا سکا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *