بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

خیبرپختونخوا کے48ہسپتالوں میں صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت معطل

Friday, 2 December, 2022

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخورا کے متعدد اضلاع کے48ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی،5دسمبر سے اس کارڈ پرعلاج نہیں ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق انشورنس کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ مراسلہ جاری کیا گیا ہstate life lattter

جس کے مطابق علاج ہسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے۔اسٹیٹ لائف انشورنس کے مراسلے کے مطابق صحت کارڈ سے علاج6مہینے کیلئے معطل کیا گیا ہے،علاج5دسمبر2022سے معطل کیا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *