پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ضلع خیبر میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے اہم دہشتگرد کمانڈر مارا گیا پریس ریلیز کے مطابق مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں آپریشن کیا جس میں فوجی جوانوں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اہم دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین مارا گیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان سلیم خان دہشتگردوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوا
خیبر میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے اہم دہشتگرد کمانڈر مارا گیا

شرپسند عناصرکے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کاوائی:3دہشتگردرہلاک