Site icon Daily Pakistan

دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

عراق میں دہشت گردی کے جرم میں 10 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی، داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق میں اپریل میں بھی 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دی گئی تھی۔

Exit mobile version