Site icon Daily Pakistan

ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا ؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کلا ئیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جو ن کو نظر آنے کا امکان ہے پاکستان میں عید الاضحی 29 جو ن بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے ۔کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب 9 بجکر 37 منٹ پر ہوگی ، پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے

Exit mobile version