Site icon Daily Pakistan

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع آج دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ، تبلیغی اجتماع کی دعا مولانا ابراہیم دیولہ نے کروائی ۔مندوبین کے انخلا کیلئے تریفک وارڈن کی جانب سے مزید سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے رائیونڈ کو آنیوالے تمام تر راستے بند کرکے یکطرفہ چلادیئے گئے مندوبین کیلئے رائیونڈ سے کراچی تک گرین لائن ٹرین سپیلش چلائی گئی ہے۔

Exit mobile version