Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا

کینٹ پولیس نے ایک اہم کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا مالک کی رقم غبن کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملزم

کینٹ پولیس نے ایک اہم کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا مالک کی رقم غبن کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار، رقم 10لاکھ 18ہزار روپے برآمد ملازم اعجازنے مالک کی رقم 10لاکھ 30ہزار روپے نجی بینک سے نکلوائی ملزم اعجاز نے 15پرکال کرکے بتایاکہ نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر10لاکھ30روپے چھینے لیے ہیں حالات و واقعات کو مشکوک جانتے ہوئے محمد اعجاز کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی،تو ملزم اعجاز نے دوران تفتیش رقم چھیننے کا ڈرامہ رچانے اور جھوٹی واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کرنے کا اعتراف کیا ایس پی پوٹھوہارکی طر ف سے کینٹ پولیس کوشاباش،

Exit mobile version