Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی پولیس نے 10 قمار باز گرفتار کر لیئے

راولپنڈی پولیس نے 10 قمار باز گرفتار کر لیئے

راولپنڈی پولیس نے 10 قمار باز گرفتار کر لیئے

بنی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 10 ملزمان گرفتارکر لیئے اور داؤ پر لگی رقم 17ہزار600 روپے، 06موبائل فونز اورتاش کے پتے برآمد کر لیئے
گرفتار ملزمان میں نعمان،یاسر، کرشنا، جاوید، مبشر،قاسم، شان، وقار، تالش اور رشید شامل ہیں،ایس پی راول فیصل سلیم کی بنی پولیس کو شاباش دیتے ہوے کہا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے انھوں نے کہا کہ قمار بازی کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

Exit mobile version