بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد،

Saturday, 21 January, 2023

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سول لائنز پولیس نے 07 ملزمان گرفتار،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد کر لیں بنی پولیس نے ملزم طیب سے50پتنگیں اور02ڈوریں، ملزم احمد سے45پتنگیں اور02ڈوریں جبکہ نصیر آباد پولیس نے ملزم حسنین سے150پتنگیں اور02 ڈوریں، ملزم گلفام سے60پتنگیں اور 02ڈوریں برآمد کیں ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے کہا ہے کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے غیر قانونی فعل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جارہی ہے،

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *