Site icon Daily Pakistan

روشنی ا ور آواز سے الزائیمر کا مرض کم کرنے میں کامیابی

roshani

روشنی ا ور آواز سے الزائیمر کا مرض کم کرنے میں کامیابی

بوسٹن:الزائیمر کا مرض اس وقت دنیا بھر کے لئے چیلنج بن چکا ہے جس کے علاج کی ایک غیر روایتی راہ سامنے آئی ہے۔سیاستدانوں نے خیال ہے کہ روشنی اور آواز کے ذریعے اس تکلیف دہ بیماری کی شدت کم کی جاسکتی ہے اور اس میں بہت فواد حاصل ہوئے ہیں۔پبلک لائبریری آف سائنس ون میں شائع ایک تحقیق کے مطابق ابتدائی تجربات میں یہ تھراپی مفید ثابت ہوئی ہے تاہم ابھی کچھ مریضوں پر ہی اسے آزمایا گیا ہے۔میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر لائی ہوئے اور ان کے ساتھوں نے سات برس تک اس پر تحقیق کی ہے۔دماغ میں بننے والے مضر پروٹین الزائیمر کی وجہ سے بنتے ہیں۔ماہرین نے چوہوں پر خاص روشی کی جھماکے ڈالے اور کچھ آوازیں سنائیں تو مضر پروٹین کم ہونے لگے۔مسلسل غور سے معلوم ہوا کہ40ہرٹز کی روشنی میں جادوئی خواص رکھتی ہے اور علاج کیلئے موزوں قرار پائی۔

Exit mobile version