Site icon Daily Pakistan

رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے دبئی پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ۔آگ کے نتیجے میں تین پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق عمارت میں آگ سے بچاﺅ اور حفاظتی راستوں کامناسب انتظام نہیں تھا۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات پر تفتیش کی جارہی ہے۔

Exit mobile version