پشاور: ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ورکشاپ میں کی گئی ہے، مقتولین میں ورکشاپ کا مالک اور اس کے دو ملازمین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا