بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑ ا دھچکا

Monday, 12 August, 2024

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز سے پہلے انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجرڈ ہوگئے۔دی ہنڈریڈ لیگ میں رنس لینے کے دوران بین اسٹوکس انجرڈ ہوئے، اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے بین اسٹوکس کو چل کر گراونڈ سے باہر جانا پڑا۔بین اسٹوکس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی چوٹ کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا، پہلے ٹیسٹ میں اب کپتان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *