Site icon Daily Pakistan

سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے

سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے

سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے

پنجابی فلموں کے لیجینڈ پاکستانی اداکار سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے آج ملک میں انکی برسی منائی جا رہی ہے سلطان محمد یا سلطان راہی پاکستان کے ایک بہت مقبول فلمی اداکار تھے۔ انہوں نے زیادہ تر پنجابی فلموں میں اداکاری کی۔ سلطان راہی نے اپنی فلمی زندگی میں 700 سے زیادہ پنجابی اور اردو فلموں میں کام کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں بھی ان کا نام درج ہے۔سلطان راہی نے 9 جنوری 1996ء تک پاکستانی فلمی صنعت پر چھائے رہے۔ انہیں جی ٹی روڈ پر گولی مار دی گئی اور وہ فوت ہو گئے۔ ان کے قاتل آج تک نہیں مل سکے۔انہیں لاہور میں 14 جنوری 1996ء کو شاہ شمس قادری کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا

Exit mobile version