Site icon Daily Pakistan

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرتی کا جواب عراق میں کیسے دیاگیا؟ جانیں

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرتی کا جواب عراق میں کیسے دیاگیا؟ جانیں

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرتی کا جواب عراق میں کیسے دیاگیا؟ جانیں

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف عالم اسلام سراپا ئے احتجاج ہے اور دنیا کے ہر کونے میں مسلمان شدید غم اور غصے کا اظہار کررہے ہیں ۔مسلمان ممالک کے اہم رہنماﺅں اور شخصیات کے علاوہ عام شہری بھی سوشل میڈیا پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں ۔عراقی فٹبال لیگ کے ایک میچ کے شروع ہونے سے قبل پہلے گراﺅنڈ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھوںمیں قرآن پاک اٹھایا اور اسے چوم کر اور سینے سے لگا کر اس سے محبت اور اس کی عزت وتکریم کا مظاہرہ کیا۔اسٹیڈیم میں موجود لوگوں نے بھی خوبصور ت اور بھرپور طریقے سے قرآن کریم سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔

Exit mobile version