Site icon Daily Pakistan

سونا فی تولہ 2300 روپے سستا

سونا فی تولہ 2300 روپے سستا

سونا فی تولہ 2300 روپے سستا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی۔ادھر 10 گرام سونے کا بھاو 1 ہزار 972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 235 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Exit mobile version