ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاو میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپیکمی کے بعد 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 39 ڈالرز کی کمی کے بعد 3ہزار 327 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *