Site icon Daily Pakistan

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے پاکستان ڈے کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے پاکستان ڈے کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے پاکستان ڈے کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

سٹی ٹریفک پولیس نے پاکستان ڈے کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کے مطابق 121 افسران اور ملازمین صبح 5 بجے سے تعینات ہوں گے، ہیوی ٹریفک کا داخلہ راولپنڈی شہر میں ممنوع ہوگا۔بینش فاطمہ نے کہا کہ لاہور اور پشاور سے آنے والی ہیوی ٹریفک کو مختلف مقامات پر روکا جائے گا، دیگر ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جائے گا۔

Exit mobile version