Site icon Daily Pakistan

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی گئی

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی گئی

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی گئی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پروموشنل کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

Exit mobile version