Site icon Daily Pakistan

سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے: بیرسٹر سیف

مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ اسے پھر خود برداشت بھی کر سکیں، بیرسٹر سیف

مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ اسے پھر خود برداشت بھی کر سکیں، بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ تبادلوں کی مذمت کرتے ہیں، اس فیصلے کے خلاف وکلا برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ جعلی حکومت کے غیر قانونی فیصلوں کے خلاف وکلا، صحافی اور سیاستدان سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

Exit mobile version