بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.4°C
Friday, 28 August 2026 | پاکستان: 16 ر بیع الاول 1448

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

Sunday, 17 December, 2023

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول پچاس ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی ۔مذکورہ فہرست میں شاہ رخ خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں اس کیساتھ وہ اس خطے میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے ۔انکے بعد بھارتی اداکار عالیہ بھٹ جبکہ تیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا موجود ہیں ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *