Site icon Daily Pakistan

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 297 سے آزاد امیدوار خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version