Site icon Daily Pakistan

شیخ وقاص نے پارٹی اختلافات کا ملبا میڈیا پر ڈال دیا

شیخ وقاص نے پارٹی اختلافات کا ملبا میڈیا پر ڈال دیا

شیخ وقاص نے پارٹی اختلافات کا ملبا میڈیا پر ڈال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے پارٹی اختلافات کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا۔ گفتگو کے دوران شیخ وقاص اکرم نے پارٹی میں اختلافات کا سارا الزام میڈیا اور سوشل میڈیا پر ڈالا۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا ہے، جسے میڈیا اور سوشل میڈیا بڑھا چڑھا کر رپورٹ کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ اب جس رہنما نے میڈیا پر اختلاف کی بات کی تو اسے شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔

Exit mobile version