بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹادیا گیا

Friday, 5 April, 2024

شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے فوکل پرسن کا نام دیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کیا تھا۔بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر کہا تھا کہ عمران خان نے انہیں اور سینیٹر شبلی فراز کو نیا فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔اس کے علاوہ عمر ایوب، انتظار حسین پنجوٹھا اور سینیٹر علی ظفر کو بھی نیا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *