بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.5°C
Wednesday, 15 July 2026 | پاکستان: 1 صفر 1448

صدر عارف علوی کی طرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار

Thursday, 24 November, 2022

اسلام آباد:حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کے بعد اہم تعیناتیوں کیلئے متبادل آپریشنز پر غور شروع کردیا۔حکومت سیکرٹری کابینہ سے رولز آف بزنس میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کروائے گی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف آرمی چیف کی تقرری کی شفارش کو فہرست سے نکال دے گی۔ذرائع سیکرٹری کابینہ کے نوٹیفکیشن کے بعد وزیراعظم آفس صدر کو بھیجی گئی سمری واپس لے لے گا۔ایوان صدر کو بھیجی گئی سمری واپس لیکر وزیراعظم خود تقرریوں کی منظوری دے دینگے۔حکومت کابینہ اجلاس میں رولز آف بزنس1973کے رول15۔اے میں ترمیم کی منظوری لے سکتی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *