Site icon Daily Pakistan

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے ، اسحاق ڈار

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے ، اسحاق ڈار

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے ، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بہت کوشش کی، نواز شریف نے بھی اپنے دور میں کوشش کی، انہوں نے وائٹ ہاو¿س میں بھی اس حوالے سے بات کی لیکن وہ نہیں مانے، 2013 میں اور 2018 میں میں اس حوالے سے بات چیت بھی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عافیہ کو واپس بھیجنے کے لیے امریکا کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ میں نے موجودہ وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے اس بارے میں تین بار تفصیلی بات چیت کی۔ کافی حل کے پیش نظر، ہم چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عافیہ واپس آجائیں۔

Exit mobile version