امریکی خام تیل ایک اعشاریہ اکیانوے ڈالر مہنگا ہو کر فی بیرل قیمت اٹھاسی اعشاریہ انتالیس ڈالر ہو گئی۔ برطانوی برینٹ کی قیمت میں ایک اعشاریہ اٹھاسی ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت چورانوے اعشاریہ ساٹھ ڈالر ہوگئی۔ ڈالر کی قدر میں کمی سے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھنے کا قیمتوں پر اثر پڑا۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوں میں کمی متوقع