Site icon Daily Pakistan

عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ہوں اپنے بیان میں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان ضیاءالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی تھی اور ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا او ر نہ کہوں گی ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ گذشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ اعجاز الحق نے لاہور میں عمران خان سے ملاقات کرکے پاکستان تحریک انصاف میںشمولیت کا اعلان کیاتھا۔

Exit mobile version