Site icon Daily Pakistan

عمران خان نئے آرمی چیف اور عسکری قیادت کےخلاف بیان بازی سے بازرہیں صدر علوی کا مشورہ

بڑے حادثے سے قبل تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو سیاسی بحران سے نکالیں، صدر مملکت

بڑے حادثے سے قبل تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو سیاسی بحران سے نکالیں، صدر مملکت

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی قیادت کو نئے آرمی چیف اور عسکری قیادت کےخلاف بیان بازی سے باز رہنے کا کہ دیا اس بات کا انکشاف ایک اخبار میں شائیع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی نے متعدد بار عمران خان کو کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت لہجے اور الزام تراشی کا رویہ ترک کر دیں اور فوجی قیادت پر تنقید نہ کریں لیکن ان کے مشورے پر عمل نہ کیا گیا اب انہوں نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے گروپ میں ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ نئے آرمی چیف اور عسکری قیادت کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جاے

Exit mobile version