Site icon Daily Pakistan

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا ایکس اکانٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں، عدالت نے آئندہ کے لئے کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔

 

Exit mobile version