اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی نے بتایا ہے کہ عمران خان کو رینجرز نے حراست میں لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ رینجرز اہلکار بڑی تعداد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔
عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کرلیا

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ