Site icon Daily Pakistan

عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ براہ راست چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں جمع کرائی گئی۔سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وفاقی حکومت سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں حالت زار بارے رپورٹ طلب کی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اپنے شوہر کی گرتی صحت سے متعلق سپریم کورٹ میں بیان خلفی بھی جمع کرا چکی ہیں۔

Exit mobile version