لاہور : لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار کرلیاگیاہے۔ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خا ن کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا جس کی وجہ سے ساﺅنڈ پرو ف کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں سے عمران خان ویڈیو خطاب کیا کرینگے۔