Site icon Daily Pakistan

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

Exit mobile version