Site icon Daily Pakistan

فوج غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی:آرمی چیف

army chief

فوج غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی:آرمی چیف

دبئی:آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔خلیجی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں چیف آف آرمی سٹاف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے بذریعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست پر توازن قائم رکھا۔انہوں نے کہا کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔

Exit mobile version