Site icon Daily Pakistan

فیصل آباد میں مسافر بس کی کار اور ٹریکٹر کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

راولپنڈی: مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق

راولپنڈی: مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق

فیصل آباد میں مسافر بس کی کار اور ٹریکٹر کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ،افسوسناک حادثہ کھر ڑیانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس کا راور ٹریکٹر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، ریسکیو کے مطابق جاں بحق افراد میں چار کار سوار اور ایک ٹریکٹر ڈرائیور شامل ہے ۔

Exit mobile version