Site icon Daily Pakistan

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔صدر مملکت نے پریکسٹس اینڈ پروسیجر بل سمیت سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے بلز پر بھی دستخط کر دیے۔ قائم مقام صدر کے دستخطوں کے بعد تمام چھ بلز قانون بن گئے، تمام 6 بلز پیر کی رات قومی اسمبلی اور سینیٹ نے منظور کیے تھے۔

Exit mobile version