بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی سیلاب متاثرین کے لیے عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

Wednesday, 17 September, 2025

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی فلاحی اور بین الاقوامی اداروں سے سیلاب متاثرین، بالخصوص جنوبی پنجاب کے لیے امداد کی اپیل۔

یوسف رضا گیلانی نے سیلاب متاثرین کے لیے بروقت امداد پر زور دیا۔ سینیٹر رانا ثناء الّلہ خان نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت سے ملاقات کی، ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر صدرِ مملکت سے پہلی رسمی ملاقات۔ صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکریٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات، پارٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *