Site icon Daily Pakistan

قومی ایرلاین میں پایلٹ کم پڑ گئے کئی فلایٹس منسوخ

پی آئی اے کی جانب سے 39 ہزار ملین ٹیکسز خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

پی آئی اے کی جانب سے 39 ہزار ملین ٹیکسز خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

قومی ایرلاین میں پایلٹ کم پڑ گئے کئی فلایٹس منسوخ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی بھرتی کے کیس میں آپریشنز اور پلانز سے متعلق تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2018سے2022تک پی آئی اے مختلف وجوہات کی بناء پر5793ملازمین نکالے گئے اور نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن وسروسز،آئی ٹی اور فنانس کے شعبے میں ماہر افرادی قوت کی قلت کا سامنا ہے۔جہازوں اور پائلٹس میں تناسب نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹس آپریشن متاثر ہورہے ہیں صرف دسمبرمیں 29فلائٹس منسوخ کرنا پڑیں۔پی آئی اے نے حال ہی میں ترکش ایئر لائنز کوڈ شیئر کا معاہدہ کیا ہے جس سے2023میں 205ارب کا ریونیو متوقع ہے لیکن اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے افرادی قوت کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version