Site icon Daily Pakistan

ملائیشین وزیراعظم کا گارڈ آف آنرپیش

ملائیشین وزیراعظم کا گارڈ آف آنرپیش

ملائیشین وزیراعظم کا گارڈ آف آنرپیش

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم ہاس پہنچے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔داتو سری انور ابراہیم کی وزیراعظم ہاس آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم اپنے 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو سلامی دی۔روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو پھول پیش کیے۔

Exit mobile version